Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

بھارت کی تاریخی ہار، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے پر بھارت کو نصیب ہونے والی تاریخی ہار پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شائقین سوشل میڈیا پر اپنی جیت کا جشن مناتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کررہے ہیں جبکہ بھارت کی شاندار دھلائی سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گئی ہے۔

خیال رہے کہ ابوظہبی کے میدان میں پاکستان نے بھارتی سورماؤں کو چاروں شانے چت کردیا، میچ سے قبل بھارت ٹیم کی فتح کے بلند وبانگ دعوے کرنے والے پاکستان کا ایک کھلاڑی تک آؤٹ نہ کرسکے، اوپنرز نے ہی بھارت کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف پورا کرڈالا۔

متعلقہ خبریں