اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے غزوہ میں عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فورسزنےایسوسی ایٹڈپریس کے فوٹوگرافر کوحراست میں لے لیا ہے، فوٹوگرافرفلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فورسزکےتشدد کی تصاویربنارہا تھا۔



















