Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت میں بحرانوں کی فہرست لمبی ہوگئی ہے، سراج الحق

Now Reading:

موجودہ حکومت میں بحرانوں کی فہرست لمبی ہوگئی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں بحرانوں کی فہرست لمبی ہوگئی ہے جو کہ  نہ جانے کب ختم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پٹرول کی عدم دستیابی پر حکومت اپنی پوزیشن ابھی تک واضح نہیں کرسکی ہے کہ اب ملک و عوام کو نئے بحرانوں کا سامنا ہے۔

 سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ادویات، آٹا، چینی اور پٹرول کے بعد اب ایل پی جی کا بحران سراٹھا رہا ہے، پے در پے بحرانوں نے مہنگائی اور بے روزگاری کے مارے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے کے حوالے سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تنخواہیں نہ بڑھا کر حکومت نے سرکاری ملازمین کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم دس فیصد اضافہ کرے بصورت دیگر جماعت اسلامی ملازمین کے مسائل کو ہر جگہ اٹھائے گی۔

Advertisement

سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کی جانب سے ملازمین کے مسائل پر سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یمن کے قریب بحری جہاز پر ڈرون حملہ ، 24 پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک دن میں تین نفسیاتی حدیں عبور
نیب نے ایس بی سی اے سے کراچی میں بغیر منظوری کام کرنے والے شادی ہالز کی فہرست مانگ لی
پاکستان پیپلزپارٹی کا حکومتوں، بیوروکریسی اور سیاست دانوں کو اخراجات کم کرنے کا مشورہ
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر