Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے سے سجا ماسک

Now Reading:

سونے سے سجا ماسک

عالمی وبا کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک کے استعمال کی تاکید کی جا رہی تاکہ اس وبا سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے۔

اس وبا کی صورتحال میں اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک ڈیزائنر نے ماسک کو نیا رنگ دینے کی ٹھانی اور سونے سے سجا ماسک بنا ڈالا۔

یاد رہے کہ گولڈ شوز میکر کے نام سے مشہور اطالوی ڈیزائنر نے یہ ماسک تیار کیا ہے۔

اطالوی ڈیزائنر نے یہ ماسک کورونا کی جنگ لڑتے طبی عملی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اپنے ہاتھ سے تیار کیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہپ اس گولڈ ماسک کو نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے جس کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کو وڈ فنڈ کے لیے دی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس پر سونے کے ورک سے سجادیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر