Advertisement
Advertisement
Advertisement

وسیم اکرم کا ٹویٹ، کلین کراچی مہم کی حمایت

Now Reading:

وسیم اکرم کا ٹویٹ، کلین کراچی مہم کی حمایت
Waseem Akram Tweet On Let's Clean Karachi

سابق کرکٹروسیم اکرم نے کلین کراچی مہم کی حمایت کرتے ہوئے اس اقدام کوسراہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹروسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر  اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی کیا ہی کمال کوشش کررہے ہیں۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کراچی سب کا گھر ہے لیکن کم ہی لوگ ایسے کام کا بیڑااٹھاتے ہیں۔

سا بق کرکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اپنی ساری محبتیں اس شہر پرنچھاور کردیں۔

 وسیم اکرم نےاپنی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ کراچی کے لیے کچھ کرنا ہے تویہ سب سے بہترین وقت ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ آج سے شہر قائد کی صفائی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر شروع کی جانے والی صفا ئی مہم کا آغازہوگیا ہے ۔

 کراچی صاف کریں مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ صفائی کےمعاملےپرسیاست سےبالاہوکرکام کرناہے۔

 جبکہ وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کلین کراچی مہم کے تحت14 اگست تک کراچی کو کچرے سے پاک اور تمام نالوں کی صفائی مکمل کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بہادر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے پاک افغان سرحد پہنچ گئے
بلاول بھٹو نے علاقائی امن کیلیے افغان حکام کو اہم مشورہ دے دیا
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر