Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی کوریا کی چار خواتین گلوکاراؤں نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ بنا دیا

Now Reading:

جنوبی کوریا کی چار خواتین گلوکاراؤں نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ بنا دیا

جنوبی کوریا کی چار خواتین گلوکاراؤں نے ایک بار پھر ریکارڈ قائم کر  دیا۔

چار خواتین گلوکاراؤں نے میوزیکل گروپ بلیک پنک کی جانب سے ایک سال وقفے کے بعد ایک اور گانا ریلیز کیا جس نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ بنادیا۔

گزشتہ سال گلوکارہ جِیسو، جینی، روز اور لیزا پر مشتمل گروپ نے گزشتہ سال اپریل میں (Kill This Love) ریلیز کیا تھا۔

یاد رہے کہ ان کے اس گانے کو 24 گھنٹوں میں 5 کروڑ 67 لاکھ بار دیکھا گیا تھا۔

تاہم ایک بار پھر اسی گروپ کی جانب سے جاری کیے گئے دوسرے گانے (How you like that) نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

Advertisement

دلچسپ یہ کہ لڑکیوں کے میوزیکل بینڈ کے گانے نے اپنے ہی بینڈ کے پرانے گانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

بلیک پنک میوزیکل بینڈ نے نئے گانے (How you like that) کو 26 جون کو ریلیز کیا اور اسے ریلیز کرتے ہوئے 10 لاکھ 67 ہزار افراد نے بیک وقت دیکھا۔

واضح رہے کہ  گلوکاراؤں کے نئے گانے کو صرف 24 گھنٹوں میں 8 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر