Advertisement
Advertisement
Advertisement

پروگرام میں کاروباری قرضوں کی حد بڑھائی جائے گی، عثمان ڈار

Now Reading:

پروگرام میں کاروباری قرضوں کی حد بڑھائی جائے گی، عثمان ڈار
عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام میں کاروباری قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے تک بڑھائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کاروبار ی قرضے دینے کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی گئی۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تینوں بنکوں کی  طرف سے اب تک 5000 ہزار سے زائد قرضے  منظور ہو چکے ہیں۔

وزیراعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات، ٹائیگر فورس کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق شرح سود بھی کم کیا جا رہا ہے، پروگرام کے دوسرے مرحلے میں کاروباری قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے تک بڑھائی جائے گی۔

Advertisement

اجلاس میں نیشنل بینک آف پاکستان, بنک آف پنجاب اور بنک آف خیبر کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر