Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھایا گیا، حماد اظہر

Now Reading:

پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھایا گیا، حماد اظہر
حماد اظہر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھایا گیا ہے۔

قومی اسمبلی  کے اجلاس میں  اظہار خیال کرتے ہوئے  وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پیڑولیم لیوی ن لیگ کے دور میں تیس روپے پر پر سیل کی گئی ہم نے اس کو نہیں چھیڑا۔

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار  نے کہا کہ 18-2017 میں چھ سو ارب کی گرانٹس دی گئیں جس میں 415 کی ضمنی گرانٹس تھیں۔

حماد اظہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تین سو ارب کی گرانٹس دی گئی ہیں۔ کرنسی کے فرق کی وجہ سے یہ گرانٹس دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  بتیس ارب کی گرانٹس پیٹرولیم سیکٹر کو دی گئی ہیں۔احساس پروگرام کو بڑھایا گیا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا کہنا تھا کہ  سی پیک کے لیے ساڑھے سات ارب نہیں بلکہ ساڑھے سات کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ ہم نے کورونا اور کرنسی کے ایشو کے علاوہ کوئی ضمنی گرانٹس نہیں دیں۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ   ایف بی آر میں  بھی بہتری کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر