پاک فوج میں بطور میجرجنرل فرائض انجام دینے والی نگار جوہر کی لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ہوگئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نگار جوہر لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی خاتون افسر ہیں۔
لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ سرجن جنرل کے عہدے پر کام کرنے والی بھی پہلی خاتون افسر ہیں۔
Major General Nigar Johar, HI (M) promoted as Lieutenant General.
She is the 1st female officer to be promoted as Lieutenant General. The officer has been appointed as 1st female Surgeon General of Pak Army. Lieutenant General Nigar Johar hails from Panjpeer, District Swabi KPK. pic.twitter.com/ytw8YvSz76Advertisement— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 30, 2020
لیفٹننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق ضلع صوابی کے علاقہ پنج پیر سے ہے۔ لیفٹننٹ جنرل نگار جوہراس وقت کمانڈنٹ ملٹری اسپتال راولپنڈی کے عہدے پر کام کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
