Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
200 روپے

ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے بعد فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے 104650 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 171 روپے مہنگا ہوکر 89720 روپے کا ہوگیا ہے ۔

چئیرمین جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد نے مزید کہا کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ 04 ڈالر کمی سے 1767 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں جون 2019 کے اینڈ میں پاکستان میں سونا 78500 روپے فی تولہ تھا ایک سال کے دوران پاکستان میں سونا 26000 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا۔

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ گزشتہ ہفتے کے دوران ساڑھے 6 ہزار روپے بڑھ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان
عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
سونے کی اونچی اڑان؛ قیمت 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی
نیا ریکارڈ، نئی بلندی! پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر