Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے استعفیٰ دے دیا

Now Reading:

آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے استعفیٰ دے دیا
آئی سی سی

انٹرنیشل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیئرمین ششانک منوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق  آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو قائم مقام چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی  کے آج ہونے والے  بورڈ اجلاس کے بعد عمران خواجہ کو اگلے انتخابات تک چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔

آئی سی سی کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے اگلے ہفتہ انتخاب کے شیڈول کی منظور ی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ ششانک منوہر دو  سال کی مدت کے لیے منتخب ہوئےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر