Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کراچی،آئی ایس پی آر

Now Reading:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کراچی،آئی ایس پی آر
دورہ کراچی

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید نے دورہ کراچی کے دوران کورہیڈکوارٹر اور رینجرز پیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا جہاں کور کمانڈر کراچی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دورے میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید نے پی ایس ایکس حملے میں بروقت کارروائی پر اظہار اطمینان کیا ۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا ہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں کورہیڈکوارٹر اور رینجرز پیڈکوارٹرز دورے کے دوران آرمی چیف کو داخلی سیکیورٹی اور آپریشنل امور پر بریف بھی کیا گیا۔

آرمی چیف نے کور ہیڈکوارٹرز میں فوجی جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیئے چوکس رہیں۔

Advertisement

نیوی وار کالج پاک بحریہ کا قابل فخر ادارہ ہے، آرمی چیف

واضح رہے اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا تھا ، نیوی وار کالج آمد پر کمانڈنٹ ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے آرمی چیف کا استقبال کیا تھا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ اپنے خطاب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جیو اسٹریٹجک ماحول، سیکیورٹی چیلنجز اور پاکستان کے لیئے موجود مواقع پر بات کی تھی۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 49ویں نیول اسٹاف کورس اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیوی وارکالج پاک بحریہ کا معتبر ادارہ ہے، جہاں پاکستان آرمڈ فورسز اور دوست ممالک کے افسران کو اہم کمانڈ اور اسٹاف کی تقرریوں کے بارے میں تربیت دی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
افغان جارحیت کو ناکام بنانے کے بعد پاک فوج کے جوان کا لہو گرما دینے والا بیان سامنے آگیا
سندھ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر