Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف

Now Reading:

کراچی میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف
lockdown

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سے متعلق لاک ڈاؤن کی نئی پالیسی متعارف کرادی گئی ہے۔

نئی پالیسی کے متعلق کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ شہر بھر لاک ڈاؤن سے متعلق نئی حکمت عملی تیارکی گئی ہے جس میں صرف محکمہ صحت کی طرف سے ملنے والی ایڈوائزری والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا جائے گا جبکہ بقیہ علاقوں کو لاک ڈاؤن سے مثتسنیٰ حاصل ہوگا۔

نئے احکامات کے مطابق ضلع غربی میں اورنگی ٹاون، یو سی 11 داتا نگر ایریا 07 اے اور بی شامل ہیں، یو سی 12 مجاہد کالونی، ملت آباد،  گلفام آباد، علی گڑھ کالونی شامل ہیں۔

 جاری کردہ احکامات کے مطابق سائٹ ٹاؤن، یو سی 04 میٹرول، بلاک ایک، دو تین چار اور پانچ شامل جبکہ بلدیہ ٹاون یو سی پانچ، سعیدآباد  ایریا پانچ جی، پانچ جے اور اے تین شامل ہیں۔

 گڈاپ ٹاون، یو سی پانچ سونگل، گلشن معمار بلاک ایکس، وائی اور بلاک زیڈ بھی لاک ڈاون کے ایریا سمیت کیماڑی ٹاؤن میں یو سی تین کیماڑی، ڈاکس اور مجید کالونی کے علاقے شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر