Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز 58 برس کے ہوگئے

Now Reading:

ٹام کروز 58 برس کے ہوگئے

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز آج اپنی 58ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

یاد رہے کہ فلم ٹاپ گن سے شہرت پانے والے اداکار ٹام کروز 3 جولائی 1962 کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔

سپر اسٹار ٹام کروز اب تک درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر آسکر سمیت کئی ایوارڈ جیت چکے ہیں۔

1996 میں ٹام کروز کی شہرہ آفاق فلم مشن امپاسبل نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا تھا۔

اس فلم نے 64 ملین ڈالر کا ریکارڈ بزنس کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لیے تھے۔

Advertisement

اس کے علاوہ انیس برس کی عمر میں ہالی ووڈ فلم دی اینڈ لیس لو سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے ٹام کروز کی فلمی زندگی ہو یا ان کی ذاتی زندگی، وہ ہمیشہ سے ہی ہیڈ لائنز میں ہی رہے ہیں۔

ٹام کروز مشل امپاسبل سیریز کی ساتویں اور آٹھویں کڑی کا حصہ بنیں گے۔

دوسری جانب ٹام کروز کی 2005 کی شاہکار فلم وار آف دی ورلڈز نے 230 ملین ڈالر سے زائد کمائی کر کے خوب شہرت سمیٹی۔

واضح رہے کہ ٹام کروز ٹاپ گن ماوریک میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جو کہ رواں سال سینما گھروں میں ریلیزہونی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر