Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی گیمرنے ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپیئن شپ میں تاریخ رقم کردی

Now Reading:

پاکستانی گیمرنے ورلڈ ویڈیو گیمز چیمپیئن شپ میں تاریخ رقم کردی
Arsalan wons Tekken 7 Championship

پاکستان کےارسلان صدیقی ورلڈ ویڈیو گیمزچیمپئن شپ جیتنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے۔

تفصیلات کےمطابق امریکی ریاست لاس ویگاس میں ہونے والے ورلڈ ویڈیو گیمزچیمپئن شپ میں ارسلان صدیقی ٹیکن 7 کے ورلڈ چیمپئن بن گئے۔

پاکستانی گیمر نے ٹیکن ٹیگ ٹورنامنٹ ٹو کے گرینڈ فائنل کوریا میں کوریا کے کھلاڑی یائی من نی کو ہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔

سال 2011 کے بعد پہلی مرتبہ کسی پاکستانی نے اس مقابلے میں حصہ لیا تھا ۔

ارسلان صدیقی نے رواں سال فروری میں جاپان میں ہونے والا ایوو ٹورنامنٹ بھی جیتا تھا۔

Advertisement

گیم سیریز کا گرینڈ فائنل امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہوا جس میں پاکستانی گیمرنے گیمنگ کی دنیا کے بڑے کھلاڑیوں کو ہرایا۔

یہ ٹورنامنٹ گزشتہ ہونے والے تمام مقابلوں سے بڑا تھا جس میں 9000 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر