Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی پی رہنما ڈاکٹر آیت اللہ درانی انتقال کرگئے

Now Reading:

پی پی رہنما ڈاکٹر آیت اللہ درانی انتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر مملکت ڈاکٹر آیت اللہ درانی  دنیا فانی رخصت ہو ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میڈیکل سپرٹنڈنٹ (ڈی ایم ایس) فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ ڈاکٹر صادق بلوچ نے بتایا کہ ڈاکٹرآیت اللہ درانی علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے آیت اللہ درانی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ آیت اللہ درانی پارٹی کے نظریاتی اور وفادار کارکن تھے، ان کا انتقال پارٹی اوربلوچستان کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔

یاد رہے کہ (پی پی پی) کے رہنما ڈاکٹر آیت اللہ درانی 2008 کے انتخابات میں مستونگ سے پی پی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے.

Advertisement

واضح رہے کہ آیت اللہ درانی 2011 تک یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے صنعت و پیدوار رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر