Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کو ایسے گروہ سے نہ جوڑا جائے جو کرائم کرتا تھا، سعید غنی

Now Reading:

پیپلزپارٹی کو ایسے گروہ سے نہ جوڑا جائے جو کرائم کرتا تھا، سعید غنی
Saeed Ghani cleared the fiction about online education for schools

صوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ایسے گروہ سے نہ جوڑا جائے جو کرائم کرتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کو واضح طور پر کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ایسے گروہ سے نہ جوڑا جائے جو کرائم کرتا تھا۔

سعید غنی نے بتایا کہ کراچی کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں سے عزیر بلوچ کے روابط تھے جس میں پی ٹی آئی ( حکومتی پارٹی) بھی  شامل ہے۔

انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ عزیر بلوچ کی جانب سے سیاسی جماعتوں نے مل کر پیپلزپارٹی کے خلاف مظاہرے بھی کرائے گئے تھے  اور اسی وجہ سے لیاری میں اس وقت پیپلزپارٹی کے کارکن کئی ماہ تک اپنے گھروں میں ہی نہیں رہتے تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ امریکا میں شوکت خانم اسپتال کے لیے تین ملین ڈالر جمع چندہ علی زیدی نے اپنے اکاؤنٹ میں ڈلوایا اور وہ پیسہ علی زیدی سے اکاؤنٹ سے کس نے نکلوایا، علی زیدی سے پوچھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر