پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ سجل علی نے جیولری کے انتخاب کے حوالے سے اپنی پسند بتا دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جیولری میں جھمکوں اور چوڑیوں سے اپنی پسنسدیدگی بتاتے ہوئے کہا کہ جھمکوں اور چوڑیوں سے اُن کی محبت کبھی ختم نہیں ہوگی۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پرجھمکے اور چوڑیاں پہنے اپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی۔
https://www.instagram.com/p/CCTpIopht2K/?utm_source=ig_web_copy_link
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ جو بھی کہو جھمکے اور چوڑیوں کی اپنی ہی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ میری جھمکے اور چوڑیوں سے محبت کبھی ختم نہیں ہوگی۔
یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں احد رضا میر سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی سجل علی کے اس وقت انسٹاگرام پر 60 لاکھ سے زائد فالوور ہیں۔
واضح ریے کہ کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیش نظر دنیا کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے گھروں پر از خود تنہائی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
