Advertisement
Advertisement
Advertisement

پب جی پر پابندی، وقار زکا کا مثبت مؤقف

Now Reading:

پب جی پر پابندی، وقار زکا کا مثبت مؤقف

سوشل میڈیا ایکسپرٹ اور معروف میزبان وقار زکا نے پاکستان پب جی پر عائد عارضی پر اپنا مثبت مؤقف پیش کیا ہے۔

وقار زکا نے پب جی حوالے سے اپنا مثبت مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پب جی کے اس کھیل کے باعث پاکستان کو ٹیکنالوجی کی دوڑ میں آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے لیکن اگر اسے بند کردیا جاتا ہے تو پاکستان ایک مرتبہ پھر ٹیکنالوجی کی اس دوڑ میں پیچھے رہ جائیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کو تعلق کسی مذہب یا حلال و حرام سے نہیں ہوتا ہے بلکہ ٹیکنالوجی کی مدد سے اس دنیا میں آگے بڑھنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ہمیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ جس ملک میں فیس بل، یوٹیوب اور پے پال جیسی بڑی کمپنیاں اپنا آفس کھولنے کے حق  میں نہیں ہیں اس کے پیھچے اصل  وجوہات کیا ہیں؟

وقار زکا نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے پاس دنیا کی اس ٹیکنالوجی کی ریس میں شامل ہونے کا موقع ہے لیکن حکومت اس پاکستان کو اس موقع سے بھی محروم کر ہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر