Advertisement
Advertisement
Advertisement

فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران کس پاکستانی اداکارہ کی یاد ستانے لگی؟

Now Reading:

فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران کس پاکستانی اداکارہ کی یاد ستانے لگی؟

پاکستان کی اداکارہ فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ مہوش حیات کی یاد ستانے لگی ہے۔

فریال محمود نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مہوش حیات کے ہمراہ ماضی کی اپنی ایک یادگار تصویر پوسٹ کی ہے۔

فریال محمود کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دونوں اداکارائیں ڈانس فلور پر بیٹھی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

"Mehwish ye corona kab jayega? Mujhe bohat zor se dance araha hai!" @mehwishhayatofficial *Ahhhhhhh** Lol miss you boss lady have been thinking of you since yesterday ❤ love you! Pray this be over soon and we can dance our behinds off! #mehwishhayat #thelockdown #coronatimes #throwback #danishkishadi#lehengas #zaheerabbas #faryalmemmoodraheal #twocrazies #lovethiswoman

A post shared by Faryal M. Zaffar (@faryalmehmoodofficial) on

فریال محمود نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ مہوش حیات سے مخاطب ہوتے ہوئے سوال کیا کہ مہوش آخر یہ کورونا کب جائے گا؟

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ میرا تمہارے ساتھ ڈانس کرنے کا بہت زیادہ دل کر رہا ہے۔

فریال محمود نے جذباتی ہوتے ہوئے لکھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران مجھے تمہاری بہت کمی محسوس ہورہی ہے اور میں گزشتہ روز سے تمہیں بہت زیادہ یاد کر رہی ہوں۔

اُنہوں نے لکھا کہمیری دُعا ہے کہ وائرس جلد ہی ختم ہوجائے اور پھر ہم دونوں دوبارہ سے ایک ساتھ ڈانس کریں گے۔

یاد رہے کہ فریال محمود کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مہوش حیات کے بھائی دانش حیات کی شادی کی ہے جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر از خود تنہائی اختیار کیے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود کو لاک ڈاؤن کے دوران مہوش حیات کی یاد ستانے لگی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر