Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کرلی

Now Reading:

گلوکار فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کرلی

پاکستان کے معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کر لی۔

فرحان سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کا شدید بحران سمجھ سے باہر ہے۔

انہوں نے انٹرنیٹ بحران کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طالب علموں کی پریشانی سے لوگوں کو آگاہ کیا۔

فرحان سعید نے نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ایسے دور میں کہ جب  دنیا کا آدھا کاروبار آن لائن ہورہا ہےاور گلگت کے لوگ انٹرنیٹ جیسی سہولت سے محروم ہیں ۔

گلوکار نے لکھا کہ گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کا شدید بحران سمجھ سے باہر ہے۔

دوسری جانب فرحان سعید نے لکھا کہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کیلئے فوری طور پر بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر گلگت سے تعلق رکھنے والے طالب علم اپنی پریشانی کا کھل کر اظہار کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ انہیں اپنی کلاس لینے کیلئے کئی میل پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔

یاد رہے کہ آن لائن کلاسز اُن طلبہ کیلئے عذاب بن گئی ہیں جنہیں تیز رفتار انٹرنیٹ میسر نہیں۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کی کم رفتار کی وجہ سے آن لائن کلاسز لینے والے طالب علم پریشانی کا شکار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر