Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیسز بڑھنے پر اسکول بند کئے جانے کا امکان، ہانگ کانگ

Now Reading:

کورونا کیسز بڑھنے پر اسکول بند کئے جانے کا امکان، ہانگ کانگ

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز ایک بار پھر ہانگ کانگ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے مقامی منتقلی کے کیسز بڑھنے پرتمام اسکول بند کئے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے 30 کیسز سامنے آنے کے بعد ہانگ کانگ میں وائرس کا نیا گڑھ بننے کا خدشہ ہے۔

ہانگ کانگ میں اب تک کورونا کے 1365 کیسز اور 7 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ ان کیسز میں سے 11 کی تصدیق ایک ہی ہاؤسنگ بلا ک میں ہوئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہانگ کانگ حکومت کی جانب سے موجود ہ صورتحال کے پیش نظر تمام اسکول بند کئے جانے کا امکان ہے جس کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر