Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورون دھون کثیر معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل

Now Reading:

ورون دھون کثیر معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست میں شامل
Varun Dhawan Street Dancer

 بالی ووڈ اداکار ورون دھون  سب سے زیادہ معاوضہ لینے والےاداکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

ورون دھون کو فلم اسٹریٹ ڈانسر تھری ڈی کے لئے 33 کروڑ روپے کی ادائیگی کی جارہی ہے ، اور انہوں نے حال ہی میں اسٹریٹ ڈینسر تھری ڈی کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔

ورون دھون کی فلم اسٹریٹ ڈینسر تھری ڈی اگلے سال پیش کی جائے گی۔

ورون دھون کا کہنا ہے کہ انھیں اس فلم کے لیے10 کروڑ کی رقم ملی ہے اور بقیہ معاوضہ انہیں بعد میں دیا جائے گا اور وہ اس فلم میں شائیقین کے لیے بہترین اداکاری کے جوہر دکھائےگئے۔

 ورون نے مزید کہا کہ میں اسکرپٹ کے انتخاب میں ہمیشہ توازن برقرار رکھتا ہوں اور اب  اگلے سال کے لئے تین فلمیں ہیں جن میں وہ اداکری کے جوہر دکھاتے نظرآئیں گے ۔

Advertisement

اداکار ورون کی آنے والے سال کی فلموں میں اسٹریٹ ڈینسر تھری ڈی ، رنبھومی اور کولی نمبر 1 شامل ہیں ۔

ورون دھون نے بالی وٖڈد میں اینے کیرئیر کی شروعات کرن جوہر کے شاگرد کی حیثیت سے کی تھی لیکن آج ان کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کے سب سے زیادہ قابل اداکاروں میں کیا جاتا ہے ۔

ورون کے فلمی کیئرئر پر نظرڈالی جائے توعام طور پر ان کی فلمیں باکس آفس پرشاندار بزنس کرتی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر