Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمز ہ علی نے اپنی اہلیہ کے لیے ہسپانوی گانے کی دُھن بجالی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

حمز ہ علی نے اپنی اہلیہ کے لیے ہسپانوی گانے کی دُھن بجالی، ویڈیو وائرل
حمزہ علی عباسی

پاکستان کے معروف اداکار حمز ہ علی عباسی نے اپنی اہلیہ نیمل خاور کے لیے ایک دُھن بجائی ہے۔

اداکار حمز ہ علی عباسی نے ہسپانوی گانے ’دے اوسوائی آلا کوئیکا‘ کی دُھن بجائی ہے۔

سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حمزہ علی کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

نیمل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی ہسپانوی گانے ’دے اوسوائی آلا کوئیکا‘ کی دُھن بجاتے نظر آرہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CChAeiFj2zI/?utm_source=ig_web_copy_link

Advertisement

دوسری جانب ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے نیمل خاور عباسی نے میوزک کو بہترین تھیراپی قرار دیتے ہوئے بتایا کہ جس ہسپانوی گانے کی دُھن حمزہ علی عباسی نے بجائی ہے یہ نیمل کے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ نیمل خاور عباسی نے صرف 7 گھنٹے قبل ہی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے اور اب تک اِس ویڈیو پر 90 ہزار سے زائد ویوز آچکے ہیں۔

یاد رہے  کہ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کی شادی گزشتہ سال 25 اگست کو اسلام آباد میں ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے تعلق قائم رکھتے ہیں اور اپنی کی جانے والی مختلق سرگرمیاں مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے رہتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر