Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک
آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوان بھی  شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی ،دوران آپریشن  پاک فوج کے 4 جوان بھی  شہید ہوگئے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکار میں شہدا میں سپاہی محمد اسماعیل خان، محمد شہباز یاسین،  راجہ ولید احمد اورمحمد رضوان خان شامل ہے۔

شمالی وزیرستان میں کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک، چار سیکیورٹی اہلکار شہید

Advertisement

ترجمان آئی ایس پی آر  کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے بعد علاقے کو کلیئر کر دیا جبکہ خفیہ پناہ گاہ میں چھپے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر