Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحٰی کس دن کی ہوگی؟ فواد چوہدری نے بتادیا

Now Reading:

عید الاضحٰی کس دن کی ہوگی؟ فواد چوہدری نے بتادیا
fawad

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سال عید الاضحیٰ  31 جولائی کو ہوگی۔

ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگلی عید سے قبل چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں آبزرویٹری قائم کی جائے گی، صوبے اگر چاہیں تو ان کے ساتھ مل کر آبزرویٹریز قائم کریں گے، امید ہے ہم رویت ہلال کمیٹی کا کام مزید کم کردیں گے۔

ٹڈی حملے کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ٹڈیوں کے خلاف اسپرے کے لیے این ڈی ایم اے کو ڈرونز دیے جائیں گے ،ڈرونز بنانے کے لیے نجی کمپنی سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر