Advertisement
Advertisement
Advertisement

یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے حکومت کا اہم اقدام

Now Reading:

یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے حکومت کا اہم اقدام

حکومت پاکستان کی جانب سے یورپ کیلئے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔

 حکومتی اہم اقدام کے تحت پی آئی اے اور یورپی یونین ایئر سیفٹی کے درمیان ورکنگ پلان بنانے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

ورکنگ پلان میں 6 ماہ میں ایاسا کو پائلٹس، ٹیکنیکل اسٹاف کی ہائرنگ اور مشتبہ لائسنس پر بھرتیوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات دی جائیں گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کی جانب سے فیسلہ کیا گیا تھا کہ پروازوں کی بحالی کے حوالے سے پی آئی اے قانونی طور پر کیس یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی میں لڑنے کے لیے درخواست دے گی۔

پی آئی اے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپنا کیس پیش کرے گا جبکہ نظر ثانی کے لیے قانونی ماہرین کے ہمراہ پی آئی اے حکام یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں کیس پیش کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر