
افغانستان میں ایک مسجد میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 3 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے فاریاب کی مسجد میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement