Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور ہَنگری کے درمیان ٹیکس تعاون کو فروغ دینے کے مُعاہدے پر دستخط

Now Reading:

پاکستان اور ہَنگری کے درمیان ٹیکس تعاون کو فروغ دینے کے مُعاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور ہَنگری کے درمیان ٹیکس تعاون کو فروغ دینے کے لئے مُعاہدے پر دستخط ہوگئے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق معاہدہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان دُہرے ٹیکسیشن اور آمدنی پر ٹیکسز سے بچاؤ کی روک تھام کے  لیےہے۔

پاکستان اور ہنگری نے معلومات کے تبادلہ کے آرٹیکل میں تبدیلی کی ہے تاکہ   ٹیکس معاملات سے متعلق انتظامی تَعاون کو جَدید معیار کے مُطابق بنایا جا سکے۔

ہنگری کے سفیر استوان سیزابو اور  پاکستان کی جانب سے ممبر آئی آر آپریشنز ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے مُعاہدے پر دستخط کیے۔مُعاہدے کا آرٹیکل 27 معلومات کے تَبادلہ سے متعلقہ ہے۔

 اس تبدیلی سے معلومات کے تبادلہ کے آرٹیکل کے تحت دستخط کنندہ پارٹیز اُن معلومات کا تبادلہ کریں گی جس کے باعث دونوں ممالک اپنے بینکوں اور فنانشل اداروں کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کا تبادلہ کر سکیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر