Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی کرنے کا اعلان

Now Reading:

سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی کرنے کا اعلان
سوئی ناردرن گیس

سوئی ناردرن گیس نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس سپلائی اتوار کو بحال کردی جائے گی۔

ترجمان سوئی ناردرن نے مزید کہا کہ گیس پریشر میں کمی کے باعث پنجاب میں سی این جی سیکٹر کو آج بروز ہفتہ گیس سپلائی بند کردی گئی تھی

یاد رہے اس سے قبل گزشتہ روز بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی کی گئی تھی۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں 640 سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال ہو گئی، مجموعی طور پر گیس کی سپلائی 48 گھنٹوں بعد کی گئی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق کیپٹیو پاور اور انڈسٹریل سیکٹر کے لیے گیس کی سپلائی تاحال بحال نہیں ہو سکی وفاقی حکومت نے صنعتکاروں کو جلد مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 48 گھنٹے بعد بحال

دوسری جانب سی این جی اسٹیشنز پر کام کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ ایک دن اسٹیشن کی بندش سے نہ صرف کام بند ہو جاتا ہے بلکہ ان کی تنخواہ میں کٹوتی بھی ہو جاتی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے معاشی تھنک ٹینک کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں معیشت کو بہتر بنانے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر