Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا

Now Reading:

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا
فٹبال ورلڈ کپ

فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ دوہزار بائیس  کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کا رنگا رنگ افتتاحی میچ 21 نومبر دوہزار بائیس  کو ساٹھ ہزار گنجائش والے  ال بیت اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل معرکہ 18 دسمبر دوہزار بائیس کو ہوگا۔

گروپ راؤنڈ کے آخری میچز 6 اور 10 بجے مقامی وقت کے مطابق ہوں گے، تین سے چھ دسمبر تک پری کوارٹر فائنل، نو اور دس دسمبر کو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل 13 اور 14 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں روبوٹ ریفریز متعارف کرانے کا منصوبہ

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل فیفا نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروع کی تھی۔

فیفا کے ڈائریکٹر ٹیکنالوجی جوہانیز ہولزمولر نے قطر میں شیڈول 2022 ورلڈ کپ کے دوران روبوٹ ریفری متعارف کرانے کے منصوبے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ نئے سسٹم میں ہم معاون ریفریز کی جگہ روبوٹ سامنے لائیں گے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ہمارا انحصار کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر ہوگا جس کے ذریعے آف سائیڈ کے فیصلے دیے جا سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر