
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
بیٹی کی پیدائش پر فاسٹ بالر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کر کے اپنے چاہنے والوں کو اطلاع دی۔
محمد عامر نے بیٹی کا نام زویا عامر رکھا ہے ۔
Alhumdulillah finally ALLAH ki rehmat zoya amir 🥰🥰🥰🥰🥰🥰 pic.twitter.com/jsqT3xt2qn
Advertisement— Mohammad Amir (@iamamirofficial) July 16, 2020
اپنے ٹوئیٹ میں محمد عامر نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، گھر میں اللہ کی رحمت آئی ہے۔
واضح رہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر بچے کی پیدائش کی وجہ سے دورہ انگلینڈ سے دستبردار ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News