Advertisement
Advertisement
Advertisement

میر پور میں بلڈنگ گرنے کے واقعہ پر پاک فوج کی امدادی کارروائی جاری

Now Reading:

میر پور میں بلڈنگ گرنے کے واقعہ پر پاک فوج کی امدادی کارروائی جاری
Security Forces conducted IBO on terrorist hideout in Boya, Northwazirstan

میر پور میں میرج ہال کی بلڈنگ گرنے کے واقعہ کی جگہ پر پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائی جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دستے واقعہ کی جگہ پر سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریسکیو اینڈ ریلیف میں مصروف ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ملبے سے اب تک 17 افراد کو نکال لیا گیا ہے مزید افراد کی تلاش اور ریسکیو کا مدادی آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی سے حادثے کی جگہ پہنچنے والی آرمی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اپنے کام میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ میرپورآزادکشمیرمیں روپیال میرج ہال چکسواری کی بلڈنگ مکمل زمین بوس ہوگئی تھی جس کے متعلق ذرائع کا کہنا تھا کہ میرج ہال میں مرمت کا کام جاری تھا جبکہ میرج ہال میں 70 سے ذائد افراد موجود تھے اس باعث جانی نقصان کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔

Advertisement

 ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی تھیں جبکہ 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا تھا اور باقی کی تلاش جاری تھی۔

ذرائع کے مطابق روپیال میرج ہال کے منیجر سردار وقار کو 12 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکالا گیا اور شدید زخمی حالت اسپتال منتقل کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی ریسکیو کٹیم کی جانب سے ملبے سے 19 افراد کو زندہ نکالا گیا جس میں سے 1جاں بحق تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر