Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی حکومت نے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی

Now Reading:

برطانوی حکومت نے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی
برطانوی حکومت

پاک انگلینڈ سیریز سے قبل برطانوی حکومت کا بڑا فیصلہ ، حکومت نے تماشائیوں کو اسٹیڈیم کا رخ کرنے کی اجازت دے دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  برطانوی حکومت  نے کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی  کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاک انگلینڈ سیریز سے قبل  شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی ہے۔

 26 اور 27 جولائی کو سرے  اور مڈل سیکس  کے دوستانہ کاؤنٹی میچز میں شائقین کی کم تعداد کو اسٹیڈیم آنے دیا جائے گا۔

اس حوالے سے انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق آزمائشی طور پر رواں ماہ سے شائقین کی محدود تعداد کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دی جائے گی۔

رواں ماہ کے آخر میں 26 اور 27 جولائی کو سرے بمقابلہ مڈل سیکس دوستانہ کاؤنٹی میچز میں شائقین کی کم تعداد کو اسٹیڈیم آنے دیا جائے گا۔

Advertisement

انگلش کرکٹ بورڈ نے حکومت کی جانب سے شائقین کی اسٹیڈیم واپسی کی اجازت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی محفوظ واپسی کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈم میں آنے کی اجازت مل جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر