Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی سپریم کورٹ کی عوام سے ذی الحج کاچاند دیکھنے کی اپیل

Now Reading:

سعودی سپریم کورٹ کی عوام سے ذی الحج کاچاند دیکھنے کی اپیل
ذی الحج

سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ذی الحج کاچاند دیکھنے کی اپیل  کردی ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے کہا کہ  پورے ملک میں  آئندہ پیر 29 ذی القعد کی شام کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔

سعودی سپریم کورٹ نے کہا کہ مجرد آنکھ یا سائنسی آلات کی مدد سے اگر کسی شہری کو چاند نظر آئے تو وہ  قریبی عدالت میں اپنی گواہی درج کرائے۔

دوسری جانب سعودی وزارت داخلہ نے  19جولائی( 28 ذی القعد)سے 12ذی الحج تک بغیر اجازت کے مکہ مکرمہ اور مقامات مقدسہ میں داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا ۔

12 ذی الحج تک مسجد الحرام، منٰی، مزدلفہ اور عرفات میں اجازت نامے کے بغیرداخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر