لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے باگ سر سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ۔
بھارتی فوج کی فائرنگ سے مہتیکا گاؤں کا بیس سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا ہے جسے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
