Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرمن سفیر کا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا خیر مقدم

Now Reading:

جرمن سفیر کا پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا خیر مقدم
انسداد پولیو

جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم کی بحالی کو خیر مقدم کیا ہے۔

برنہارڈ شیلاگہگ کہتے ہیں کہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہمیں دیگر بیماریوں کو بھلانا نہیں چاہیے برنہارڈ شیلاگہگ نے کہا کہ ان بیماریوں پر بھی ہمیں اپنی توجہ مرکوذ رکھنا چاہیے۔

جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان میں انسداد پولیو مہم کی بحالی کو خیر مقدم کیا ہے۔

جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ کا کہنا تھا کہ انسداد پولیم کی مہم کی بحالی دیکھ کر خوشی ہوئی کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں ہمیں دیگر بیماریوں کو بھلانا نہیں چاہیے۔

پاکستان کے چند اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

Advertisement

برنہارڈ شیلاگہگ نے کہا کہ ان بیماریوں پر بھی ہمیں اپنی توجہ مرکوذ رکھنا چاہیے میں پولیو کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہوں یہ پولیو سے محفوظ پاکستان کی جانب ایک مسلسل کوشیش ہے۔

جرمن سفیر نے کہا. کہ انسداد پولیو ویکسنیشن ٹیموں کی لگن کے لیے ان کا شکریہ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ پیغام میں یونیسیف پاکستان نے کہا کہ ‏پاکستان کے چند مخصوص اضلاع میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم میں کراچی اور کوئٹہ کے کچھ علاقوں سمیت فیصل آباد، اٹک اور جنوبی وزیرستان کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
اسرائیل نے قطر کی خود مختاری پر حملہ کیا، بھرپورمذمت کرتے ہیں ، روس کاردعمل آگیا
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی امیدیں خاک میں مل گئیں، قطری وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر