Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظرنہیں آیا

Now Reading:

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظرنہیں آیا
ذی الحج

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعوی عرب کی رویت ہلال کے لیے تشکیل کردہ کمیٹیوں کی طرف سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی مگر گذشتہ روز چاند نظر نہیں آیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم ذی الحج 22 جولائی بروز بدھ کو ہوگی جبکہ مناسکِ حج کا آغاز 28 جولائی سے ہوگا۔

سعودی سپریم کورٹ کی عوام سے ذی الحج کاچاند دیکھنے کی اپیل

واضح رہے اس سے قبل سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے ذی الحج کاچاند دیکھنے کی اپیل کی تھی ۔

Advertisement

سعودی سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ مجرد آنکھ یا سائنسی آلات کی مدد سے اگر کسی شہری کو چاند نظر آئے تو وہ  قریبی عدالت میں اپنی گواہی درج کرائے۔

دوسری جانب سعودی وزارت داخلہ نے  19جولائی( 28 ذی القعد)سے 12ذی الحج تک بغیر اجازت کے مکہ مکرمہ اور مقامات مقدسہ میں داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا ۔

12 ذی الحج تک مسجد الحرام، منٰی، مزدلفہ اور عرفات میں اجازت نامے کے بغیرداخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر