Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا جنید خان کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، وقار یونس

Now Reading:

میرا جنید خان کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں، وقار یونس
وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالنگ کوچ  وقار یونس کا کہنا ہے کہ میرا جنید خان کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں  ہے۔

ویڈیولنک کے ذر یعے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالنگ کوچ  وقار یونس کا کہنا تھا کہ میری اب وہ عمر نہیں کہ میں جنید خان  یا کسی کے بھی ساتھ جھگڑا رکھوں ۔

بالنگ کوچ نے کہا کہ میری ایسی عادت نہیں کہ کسی کھلاڑی کے ساتھ ذاتی ایشو ز رکھوں۔

وقار یونس نے کہا کہ  مصباح الحق  قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بھی ہے اور چیف سلیکٹر بھی ، وہ سبھی کو نظر میں رکھتا ہے۔

محمد حفیظ اور شعیب ملک سے متعلق سوال پر وقار یونس کا کہنا تھا کہ ان دونوں کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ مزید کھیلنا ہے یا ریٹائر ہونا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر