Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی 20ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی کی پلاننگ شروع

Now Reading:

ٹی 20ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی کی پلاننگ شروع
پی سی بی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی کی جانب سے بھی پلاننگ اور رابطوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ ستمبر سے اکتوبر تک خالی ہونے والی ونڈو سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

اس ضمن میں پی سی بی کی جانب سے کئی ممالک سے بات چیت چل رہی ہے لیکن تیاری کے لئے پاکستانی ٹیم کے پاس اب خاصا وقت ہوگا لیکن حالات میں مزید بہتری کا انتظار ہے اس لئے ابھی فوری فیصلے کا وقت نہیں لیکن کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے۔

دوسرے ممالک بھی موجودہ صورت حال میں پاکستان ٹیم بھجوانے سے پہلے حالات کا جائزہ لیں گے کیونکہ فوری طورپر کسی کے لیے بھی فیصلہ کرنا آسان نہیں ہوگا۔

وسیم خان کے مطابق جنوبی افریقہ میں مختصر دوراینے کی سیریز کھیلنے کے لیے جانے کا ابھی کنفرم نہیں ہیں کیونکہ وہاں کے حالات بھی خراب ہیں، ان سے کئی معاملات پر بات چیت چل رہی ہے۔

Advertisement

اگست کے آخر تک کسی فیصلیپر پہنچنے کے قابل ہوجائیں گے۔

یاد رہے کہ نومبرمیں پی سی بی پاکستان سپرلیگ فائیو کے باقی ماندہ چار میچز کرانے کا خواہش مند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر