Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام پاکستانیوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہو گا، فاروق ستار

Now Reading:

تمام پاکستانیوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہو گا، فاروق ستار
فاروق ستار

سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اپنے ایثار کے جذبے کے تحت ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے اہل وطن اور عالم اسلام کے مسلمانوں کو ذلحج کے چاند کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اہل وطن اور تمام مسلمانوں کو میری جانب سے ذلحج کے چاند کی بہت مبارکباد ہوں۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث یہ سال مختلف آزمائشوں سے بھرپور ہے، اللہ تعالی’ اس چاند کو ہم سب پر برکتِ ایمان، خیریت اور سلامتی والا کردے۔

سربراہ تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ تمام پاکستانیوں کوایک دوسرے کا ساتھ دینا ہو گا،سب اپنی حیثیت کے مطابق اپنے پڑوسیوں اور رشتے داروں کی مدد کریں کیونکہ اللہ ہم سب کی عبادت اور نیک اعمال کو قبول فرمانے والا ہے۔

فواد چوہدری نے چاند سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز مرکزی رویت حلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ملک میں کسی مقام پر چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد یکم ذی الحج بروز بدھ کو ہوگی جبکہ ملک بھر میں عید الضحیٰ یکم اگست کو منائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر