Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کی پارا چنار میں دہشتگردی کی مذمت

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کی پارا چنار میں دہشتگردی کی مذمت
بلاول بھٹو

چیئرمین  پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  پارا چنار میں دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین  پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  پارا چنار میں  طوری مارکیٹ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔

 بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ   دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات باعث تشویش ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے سے دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  پارٹی عہدیدار پارا چنار میں زخمیوں کی مدد کو پہنچیں۔

چیئر مین پیپلز پارٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ  دہشت گردی کے منصوبہ سازوں کو فوری قانون کی گرفت میں لایا جائے۔

Advertisement

بلاول بھٹو  نے زخمیوں کی جلد صحت یابی  کے لیے دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ  صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پاراچنار  کی طوری مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر