Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے حالات سنگین ہوچکے ہیں، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

ملک کے حالات سنگین ہوچکے ہیں، مصطفیٰ کمال
مصطفی کمال

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حالات نہایت سنگین ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب ملک میں گورننس نام کی کوئی شے نہیں ہے جس کی وجہ سے ملک کے حالات نہایت سنگین ہوتے جارہے ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں گڈ گورننس کی کوئی مثال ہے تو صرف ہماری ہے کیونکہ پاک سر زمین پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کے تمام مسائل کے قابل عمل حل دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے بتائے گئے حل دعوں پر مبنی نہیں بلکہ ہم نے ماضی میں یہ سب کچھ کر کہ دکھایا ہے، پاک سر زمین پارٹی گراس روٹ کی پارٹی ہے۔

انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ ان کی پارٹی کو عوامی مسائل اور انکے قابل عمل حل کا بخوبی ادراک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر