Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانئے وائی فائی کی ا سپیڈ بڑھانے کے 8آسان ترین طریقے ان پر عمل سے آپ کا انٹرنیٹ چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا

Now Reading:

جانئے وائی فائی کی ا سپیڈ بڑھانے کے 8آسان ترین طریقے ان پر عمل سے آپ کا انٹرنیٹ چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا
وائی فائی

انٹرنیٹ کی سست رفتار آج کل کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا شکار پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔بعض افراد اس سے پریشان بلکہ ذہنی جھنجھلاہٹ کا شکار ہوتے ہیں۔

اس سے بچنے کے لیے کچھ ٹپس ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے وائی فائی کی رفتار کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایسی ہی کچھ ٹپس ہم آپ کو بتاتے ہیں جس سے آپ کے وائی فائی کی اسپیڈ میں حیران کن حد تک اضافہ  ہوجائے گا۔

روٹر کو پرفیکٹ اسپاٹ پر رکھنا

روٹر کو رکھنے کا بہترین مقام عام طور پر گھر کا درمیانی حصہ  ہوتا ہے جہاں اسے کسی میز یا شیلف پر اور  دیواروں سے دور رکھیں  کیونکہ پھر آپ انٹینا سیدھا اوپر کرسکتے ہیں۔

ایک اور روٹر لے لیں

Advertisement

دوسرے روٹر کو گھر میں کسی بھی جگہ رکھ کر آپ وائی فائی سگنلز کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے میں مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

پاس ورڈ کا استعمال

اس پر نظر رکھیں کہ کونسی ڈیوائسز آپ کے نیٹ ورک کو استعمال کررہی ہیں، کیونکہ جتنی زیادہ ڈیوائسز ہوں گی انٹرنیٹ کی رفتار اتنی کم ہوگی لہذا غیر ضروری ڈیوائسز کے کنیکٹ ہونے سے بچنے  کے لیے  پاس ورڈ کا استعمال کریں۔

الیکٹرونک ڈیوائسز سے دور رکھنا

روٹر کو ٹی وی اور فون کے ساتھ ساتھ دیگر برقی ڈیوائسز جیسے ایل ای ڈی لائٹس، اسپیکرز، مانیٹرز اور اے سی پاور کورڈ سے دور رکھنا بہتر ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ  بلیوٹوتھ اسپیکر زبھی وائرلیس سگنلز کو متاثر کرتے ہیں، تو روٹر کو ایسے اسپیکر سے دور ہی رکھیں۔

Advertisement

سگنل بوسٹر حاصل کریں

سگنل بوسٹر کی مد سے آپ وائی فائی کی رینج اور مضبوطی کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔

روٹر کو ری بوٹ کریں

روٹر کو ری بوٹ کرنا رفتار بڑھانے کے لیے ایک محفوظ طریقہ ہے، تاہم ہر بار مینوئلی کرنے سے وائی فائی کی رفتار سست پڑسکتی ہے، اس لیے ایک خودکار شیڈول تشکیل دیں جو روزانہ یا ہفتہ میں ایک بار روٹر کو ری اسٹارٹ کردے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر