
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں پچیس جولائی تاریخ میں ایک ایسے دن کے طورپر یاد رکھا جائے گا جس دن عوام کا مینڈیٹ چوری کیاگیا اور ملک پر ایک سلیکٹڈ حکومت مسلط ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پیغام میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوسال سے ثابت کررہے ہیں کہ یہ تجربہ پاکستان کو بہت مہنگا پڑا ہے۔
پچیس جولائی تاریخ میں ایک ایسے دن کے طورپر یاد رکھاجائے گا جس دن عوام کا مینڈیٹ چوری کیاگیا اور ملک پر ایک سلیکٹڈ حکومت مسلط ہوئی۔دوسال ثابت کررہے ہیں کہ یہ تجربہ پاکستان کو بہت مہنگا پڑا، آج گورننس اور معیشت دونوں ملکی تاریخ کی بدترین حالت میں ہیں۔ https://t.co/OJ58nyrRjG
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 25, 2020
انہوں نے مزید کہا کہ آج گورننس اور معیشت دونوں ملکی تاریخ کی بدترین حالت میں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News