
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن روک دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
احتیاطی تدابیر کے طور پر ایئر پورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن بند کردیا ہے۔
ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث پروازوں کی لینڈنگ ٹیک سے جہازوں کے لیے خطرہ ہوتاہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement