Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپرہائی وے مویش منڈی کے اوقات کار تبدیل

Now Reading:

سپرہائی وے مویش منڈی کے اوقات کار تبدیل
مویش منڈی

کراچی میں سپرہائی وے پر واقع مویش منڈی کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق  سپرہائی وے مویش منڈی میں عوام کو قربانی کے جانور کی خریداری  کے لیے رات گیارہ بجےتک کاریلیف مل گیا۔

ترجمان مویشی منڈی یاور رضا چاؤلہ کا کہنا ہے کہ شہری صبح 7 بجےسےرات 11 بجے تک قربانی کے جانورکی خریداری کے لیے منڈی آسکتےہیں

ترجمان مویشی منڈی کا کہنا ہے کہ رات گیارہ بجے کے بعدجوشہری اندرموجودہوں  گے صرف وہ  خریداری کرسکتے ہیں ۔رات گیارہ بجے کے بعدکسی شخص کومویشی منڈی کے اندرداخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل منڈی کے اوقات کار صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر