Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری دفاعی تیاریاں امن کویقین بنانے کیلئے ہیں، آرمی چیف

Now Reading:

ہماری دفاعی تیاریاں امن کویقین بنانے کیلئے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  ہماری دفاعی تیاریاں امن کویقین بنانےکیلئےہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق     چین اوریوکرین کےمشترکہ تعاون سے تیار کیے گئے  الخالدون ٹینک کو  آرمرڈ کور کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ الخالد ون ٹینک کو آرمرڈ کور کے حوالے کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

آرمی چیف نے ایچ آئی ٹی کی کوششوں اورصلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  ایچ آئی ٹی خودانحصاری کےحصول میں گرانقدرخدمات انجام دےرہاہے۔

Advertisement

جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کہا کہ  ایچ آئی ٹی عالمی معیارکی دفاعی مصنوعات تیارکررہاہے۔ ہماری دفاعی تیاریاں امن کویقین بنانےکت لیے ہیں تاہم اگرکسی نےجارحیت مسلط کی توپوری قوت سےجواب  دیں گے۔

الخالدون ٹینک چین اوریوکرین کےمشترکہ تعاون سے تیارکیاگیاہے ۔تقریب میں الخالدون ٹینک کی صلاحیتون کاعملی مظاہرہ بھی کیاگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر