Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو بُری خبر سنادی

Now Reading:

عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو بُری خبر سنادی

ڈبلیو ایچ او نے دنیا کو بُری خبر سنادی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ دنیا بھر سائنسدانوں نے کووڈ 19 وائرس پر قابو پانے کے لئے بہت محنت کی لیکن اب بھی اس وبا سے نمٹنے کے لئے مزید وقت لگے گا۔

خیال رہے کیونکہ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے اثرات اور وار تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے حکام نے بتایا کہ کورونا وبا پر قابو پانے اور اس کے خاتمے کے لئے ابھی خاصہ وقت درکار ہے

علاوہ ازیں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی خاتون ڈاکٹر مارگریٹ ہیرس کا اپنے ایک کا کہنا تھا کہ لوگ اب بھی کورونا وائرس کے مرض کو سنجیدہ نہیں لے رہے اور اس کو عام نزلے کی بیماری سمجھ رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ ایک مہلک وائرس ہے جو بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ یہ دنیا کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے جس کے خلاف تمام ممالک محنت کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر