Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارعید کیسے منارہے ہیں؟

Now Reading:

پاکستانی اداکارعید کیسے منارہے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار سادگی سے عید منا رہے ہیں۔

کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر فنکار برادری نے اپنے پیغامات میں کچھ منفرد کیا۔

دوسری جانب اداکار سوشل میڈیا پر جاری پیغامات میں عوام سے کورونا سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عملدارآمد پر بھی زور دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر یمنیٰ زیدی نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے پاکستان اور عالمِ اسلام میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی۔

Advertisement

Advertisement

اداکارہ یمنی نے اپنی ایک اور پوسٹ میں تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’سلامِ عید‘ لکھا۔

https://www.instagram.com/p/CDVvskaH0ya/?utm_source=ig_web_copy_link

 

اداکارہ صبا قمر نے اپنی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

https://www.instagram.com/p/CDViwJ3hs4D/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکار عمران اشرف نے اپنے پیغام میں مداحوں کو کھانے میں احتیاط کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement

انہوں نے کیمشن میں لکھا کہ کھائیے مگر یہ دھیان رکھئے کہ ابھی زندگی باقی ہے۔

Advertisement

فیروز خان نے گزشتہ سال حج کے دوران لی گئی اپنی ایک تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے عالم اسلام کو عید کی مبارکباد دی۔

Advertisement

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز بھی عید کے موقع پر اپنی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی۔

بلال مقصود نے عید مبارک کے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عید منائیں مگر احتیاط کے ساتھ کیونکہ ہمیں لاک ڈاؤن میں واپس نہیں جانا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CDT_v17JIYs/?utm_source=ig_web_copy_link

اداکار ہمایوں سعید نے عید مبارک کا پیغام پنجابی میں تحریر کیا۔

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ عید سادگی نال مناؤ تے اپنے آپ نوں اور اپنے گھر والیاں نوں محفوظ رکھو۔

Advertisement

گلوکار شہز رائے نے اپنے پیغام میں مداحوں کو وبا کے باعث احتیاط برتنے کی ہدایت کی

گلوکار نے کہا کہ چھوٹی عید پر لوگوں نے احتیاط نہ کرکے بڑی تباہی کی تھی، دیکھتے ہیں کہ بڑی عید پر عوام کیا کرتے ہیں؟

Advertisement

بلال قریشی نے اپنے بیٹے اور اہلیہ کے ساتھ منفرد انداز اپناتے ہوئے ویڈیو پیغام کے زریعے عید کی مبارکباد دی۔

https://www.instagram.com/p/CDVshEWnxkf/?utm_source=ig_web_copy_link

کبریٰ خان نے عید پر سفید لباس زیب تن کیا، اور عید کے دن لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

https://www.instagram.com/p/CDV1L0QH3wl/?utm_source=ig_web_copy_link

https://www.instagram.com/p/CDVoaMlHWHi/?utm_source=ig_web_copy_link

عاصم اظہر نے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دی۔

Advertisement

گلوکار علی ظفر نے بھی اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ دیگر شوبز ستاروں کی جانب سے بھی بڑی تعداد میں مداحوں کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی جارہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر